باکستانی ڈراموں کی ان 10 جوڑیوں نے، حقیقت میں شادی رچا کر زندگی کو بنایا گلزار

شادی کی تھیم پر بننے والی فلموں اور ڈراموں کی بھرمار ہے۔ اسکرین پر اداکاری کرتے وقت کبھی کبھی ایسے بھی مرحلے آ جاتے ہیں کہ دو ستارے دل دے بیٹھتے ہیں۔ پھر ان دو دلوں کی دنیا پردے سے نکل کر حقیقی دنیا میں چلی جاتی ہے۔

آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں  اسکرین پر بنے پاکستان کے ایسے ہی کپلس پر جو حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے ہو گئے۔ پاکستانی کے دس ایسے جوڑے جو جو صرف پردے پر ہی نہیں حقیقت میں بھی میاں بیوی ہیں۔

10- فہد مرزا اور ثروت گیلانی

ان دونوں ستاروں نے 13 اگست 2014 کو شادی کی تھی۔

Sarwat-Gillani-and-Fahad-Mirza’s-wedding

9- عائزہ خان اور دانش تیمور

عائزہ خان اور دانش تیمور نے 8 اگست 2014 میں شادی کی۔

1280x720-UsC

8- یاسر نواز اور ندا یاسر

اس جوڑے نے 2000 میں شادی کی۔

Nida-Yasir-5

7- شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف

21 اگست 2012 کو یہ ستارے شادی کے بندھن میں بندھے۔

Syra-Yousuf-and-Shehroz-Sabzwari-white-dress-wedding-pics

6- عبدللہ فرحتالله اور صنم بلوچ:

اداکارہ صنم نے قلم کار عبداللہ سے 24 اکتوبر 2013 کو شادی کی۔

Sanam_Baloch_Marriage_3

5- امینہ شیخ اور موہب مرزا

انہوں نے 30 اپریل 2005 میں شادی کی۔

Aamina-Sheikh-And-Muhib-Mirza-Wedding-Mehndi-Pictures-2013

4- ہرا اور منی

ان دو ستاروں کی 2008 میں شادی ہوئی۔

large_ws_tx697

3- فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان

17 نومبر 2012 میں اس جوڑے نے شادی کی۔

Fatima-effendi-and-Kanwar-Arsalan-Wedding-Marriage-Latest-Pictures91861830_2012121323370

2- جویریہ جلال اور سعود

2006 می یہ ستارے ایک دوسرے کے ہوئے ہم سفر۔

saud51025103_201394153335

یہ بھی پڑھیں: محبت میں نہیں ہوتی سرحدیں، ان 6 بالی وڈ اداکاراؤں نے پاکستانی کرکٹرس سے لڑایا ہے عشق

1- خوشبو اور ارباز خان

پشتو فلم کے اداکار ارباز نے اداکارہ خوشبو کے ساتھ 26 جون 2004 میں شادی کی۔

Arbaz khan

 

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

اداکاروں کو ٹکر دے رہی ہیں یہ 10 اداکارائیں، ایک فلم کے لیے لیتی ہیں اتنے کروڑ فیس

بالی وڈ انڈسٹری میں ادکاراؤں کے بجائے اداکاروں کا غلبہ رہا ہے۔ بالی وڈ میں …