اداکاروں کو ٹکر دے رہی ہیں یہ 10 اداکارائیں، ایک فلم کے لیے لیتی ہیں اتنے کروڑ فیس

بالی وڈ انڈسٹری میں ادکاراؤں کے بجائے اداکاروں کا غلبہ رہا ہے۔ بالی وڈ میں فلموں کی کہانی میں ہیرو کے کردار کو بہت عظیم درجہ دیا جاتا ہے۔ وہیں دوسری طرف ہیروئن کو بس ایک سپورٹنگ کردار کے روپ میں دکھایا جاتا ہے۔ بھلے ہی بالی وڈ میں ادکاراؤں کے چاہنے والوں کی کمی نہ ہو مگر ان کی فلموں میں یہ کمی ہوتی ہے کہ انہیں ہیرو سے کم دکھایا جاتا ہے۔

حالاںکہ بالی وڈ کی یہ کمی اب رفتہ رفتہ کم ہو رہی ہے۔ اب ادکاراؤں کو بھی مرکزی کردار کے روپ میں کاسٹ کیا جاتا ہے اور فلم کی کہانی انہیں کے ارد گرد گھومتی ہے۔ ’لپ اسٹک انڈر مائی برقع‘ اور ’آپکی سو لو‘ اس کی ایک مثال ہیں۔

اب بالی وڈ کا ایسا دور ہے جہاں فیمیل ستاروں اور میل ستاروں کو برابر کی رقم ادا کی جاتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں بالی وڈ کی یہ مشہور اداکارائیں فلم کے لیے کتنی فیس لیتی ہیں…؟

دیپیکا پادوکون: 16-14 کروڑ

Image result for deepika

کنگنا رناوت: 12-11 کروڑ

Related image

پرینکا چوپڑا: 10-9 کروڑ

Related image

کرینہ کپور خان: 9-8 کروڑ

Image result for kareena

ودیا بالن: 8-7 کروڑ

Related image

کٹرینا کیف: 7-6 کروڑ

Related image

انشکا شرما: 6-5 کروڑ

Related image

عالیہ بھٹ: 5 کروڑ

Related image

سوناکشی سنہا: 4 کروڑ

Image result for sonakshi sinha

شردھا کپور: 4-3 کروڑ

Image result for shraddha kapoor

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

محبت میں نہیں ہوتی سرحدیں، ان 6 بالی وڈ اداکاراؤں نے پاکستانی کرکٹرس سے لڑایا ہے عشق

کہتے ہیں محبت کو زنجیروں میں قید نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی محبت …