بالی وڈ کی اس اداکارہ نے کیا انکشاف، بولیں جسمانی تعلقات بنانے کے لیے کیا گیا مجبور

کاسٹنگ کاؤچ (فلم میں رول دینے کے لیے جسمانی تعلقات قائم کرنے کی شرط) پر سروج خان کے تنازعات سے بھرے بیان کے بعد کئی ستاروں نے اس مسئلہ پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

اس تنازعات سے بھرے مسئلہ پر متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے بھی اپنے خیال کا اظہار کیا۔ راکھی سروج خان کی حمایت کی۔ راکھی نے یہ کہا تھا کہ وہ بھی کاسٹنگ کاؤچ کی شکار ہو چکی ہیں۔

Image result for rakhi sawant

انھوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ انڈسٹری میں بھی جنسی بدعنوانی ہوتی ہے۔ جہاں تک راکھ کے ساتھ کاسٹنگ کاؤچ کا معاملہ ہے تو انھوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں شروعاتی دنوں میں انہیں اس سے گزرنا پڑا تھا مگر بعد میں انھوں نے اپنی صلاحیت کا اظہار کیا اور انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لئے ہار نہیں مانیں۔

Image result for RAKHI SAWANT

اس سلسلے میں راکھی نے کہا ’’جب میرا جدوجہد کا دور تھا تو مجھے بھی کاسٹنگ کاؤچ کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔ لیکن ایسا نہیں ہے کہ ہر پروڈیوسر اور ڈائریکٹر جس کے پاس میں پہنچی وہ گنہگار ہیں۔‘‘

راکھی نہ کہا کہ زندگی کی ہر دوڑ کی طرح انڈسٹری کی دوڑ میں بھی جنسی بدعنوانی ہوتی ہے۔ جہاں تک میرا معاملہ ہے، میرے ساتھ ایسا شروعاتی دوڑ میں ہوا تھا۔ لیکن میرے پاس صلاحیت تھی اس لئے مجھے ہار نہیں ماننی تھی۔

 

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

گزرے زمانے کی اداکارہ شرملا ٹیگور کو اپنی پہلی فلم میں نہیں آتا تھا یہ کام، 54 سال بعد کیا انکشاف

بالی وڈ فلموں میں گانوں کا چلن کافی شروعات سے ہے۔ اب تو بالی وڈ …