گزرے زمانے کی اداکارہ شرملا ٹیگور کو اپنی پہلی فلم میں نہیں آتا تھا یہ کام، 54 سال بعد کیا انکشاف

بالی وڈ فلموں میں گانوں کا چلن کافی شروعات سے ہے۔ اب تو بالی وڈ فلموں میں گانے ایک اہم حصہ بن چکے ہیں۔ فلموں میں گانے جہاں پلے بیک سنگر گاتے ہیں وہیں انہیں ہردے پر سہی سے پرفارم کرنے کی زمہ داری اداکار اور اداکاراؤں کی ہوتی ہے۔ اس کے لیے ایک لفظ استعمال کیا جاتا ہے جس لپ سنکنگ (بیک گراؤنڈ میں آ رہی آواز پر الفاظ کے مطابق ہونٹ ہلانا) کہتے ہیں۔

لپ سنکنگ کرنا نئے اداکاروں کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ کچھ دن پہلے لپ سنکنگ سے جڑا ایک واقہ گزرے زمانے کی مشہور اداکارہ اور سیف علی خان کی ماں شرملا ٹیگور نے بتایا ہے۔

Related image

شرملا نے بتایا کہ ان کی پہلی ہندی فلم کے دوران جب بیک گراؤنڈ مین گانا بجا تو انہیں لپ سنکنگ نہیں آتی تھی۔ شرملا نے 1964 میں شکتی سامنتا کی ’کشمیر کی کلی‘ فلم سے ہندی فلموں میں اپنا کریئر شروع کیا تھا۔

Image result for kashmir ki kali

ایک فنکشن کے دوران شرملا نے کہا ’’مجھے آج بھی یاد ہے جب میں ’کشمیر کی کلی‘ میں کام کر رہی تھی تو مجھے لپ سنکنگ کا بارے میں کچھ نہیں معلوم تھا۔ گانا دیوانہ ہوا بادل آشا بھونسلے نے گایا تھا اور سین ڈل لیک میں شوٹ کیا جانا تھا۔ ‘‘

Related image

اس تقریب میں 73 سالہ شرملا نے کہا کہ آشا جی سنگر تھیں اور اوپی نیر صاحب نے میوزک کمپوز کیا تھا، اس وقت دونوں جانے مانے نام تھے جبکہ میں ہندی فلموں میں نئی تھی۔

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

بالی وڈ کی اس اداکارہ نے کیا انکشاف، بولیں جسمانی تعلقات بنانے کے لیے کیا گیا مجبور

کاسٹنگ کاؤچ (فلم میں رول دینے کے لیے جسمانی تعلقات قائم کرنے کی شرط) پر سروج خان …