ٹی وہ شو ’دس کا دم‘ کا نیا پرومو ریلیز، کچھ اس طرح مل سکتا ہے سلمان خان سے خاص تحفہ

بگ باس کے بعد اب ایک بار سلمان خان چھوٹے پردے کے ناظرین کو اینٹرٹین کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ جی ہاں! ٹی وی پر سلمان خان کا مشہور شو دس کا دم ایک بار پھر سے شروع ہونے والا ہے۔

سلمان خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اس شو کے پرومو کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں سلمان خان ایک لڑکی سے سوال کر رہے ہیں کہ کتنے فی صد بھارتی انگریزی میں بات کرتے ہیں جب وہ کسی لڑکی کو امپریس کرنا چاہتے ہیں۔

Image result for salman khan dus ka dum 2018

 اس سوال کے بعد لڑکی اپنے ساتھ ہوئے ماضی میں اس طرح کے واقعات کو یاد کرتی ہے اور پھر صحیح جواب دیتی ہے۔ اور پھر سلمان خان اس لڑکی کو چیک کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت تحفہ دیتے ہیں۔

دیکھیں پرومو

اس بار یہ شو سونی ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ اس بار کے شو کی خاص بات یہ کہ اس بار صرف عام لوگوں کو اس کا حصہ بنایا جائے گا۔

 

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

اس اداکارہ نے شوہر کے ساتھ بنایا ایسا ویڈیو، لوگوں نے کہا، کیسے کیا یہ سب؟

چھوٹے پردے کی اداکارہ اور ایکتا کپور کے ٹی وی شو ناگن میں اپنی اداکاری …