جنت زبیر کے بعد اس اداکارہ نے بھی بولڈ سین دینے سے کیا انکار

فلموں میں بولڈ مناظر تو اب عام بات ہو گئی ہے۔ مگر اب ٹی وی سیرئلس میں بھی اس طرح کے سین کا چلن بڑھتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں سیریئل تو عاشقی کی اداکارہ جنت زبیر اس وقت سرخیوں میں تھیں جب انھوں نے بولڈ سین دینے سے منع کر دیا تھا۔ اب ایسے ہی معاملے کو لے کر ایک اور اداکارہ چرچے میں ہے۔

Love is just love,It can never explained

A post shared by Sweta Bhattacharya Official (@bhattacharya.sweta21) on

اداکارہ شویتا بھٹاچاریہ سیریئل جے کنھیا لال کی میں لیڈ رول پلے کر رہی ہیں۔ اس میں وہ وشال وششٹ کے اپوزٹ کردار نبھا رہی ہیں۔ انھیں اس دوران وشال کے ساتھ کچھ بولڈ مناظر شوٹ کرنے تھے۔ مگر شویتا نے اسی وقت یہ سین کرنے سے منع کر دیا۔ آخرکار شو کے میکرس کو ان کی بات ماننی پڑی اور فوراً اسکرپٹ میں تبدیلی کی گئی۔

Sajiyechi chotto ek fali sukh….

A post shared by Sweta Bhattacharya Official (@bhattacharya.sweta21) on

در اصل یہ سب کچھ اس لیے بھی ممکن ہو پایا کیوں کہ شویتا نے معاہدے میں پہلے سے ہی اس بات کا ذکر کر دیا تھا کہ وہ کسی بھی طرح کا بولڈ سین نہیں دیں گی۔

Life is a gift….wake up Everyday and Realize that😍🤘👍

A post shared by Sweta Bhattacharya Official (@bhattacharya.sweta21) on

شویتا کو چھوٹے اور سلیوسلیس کپڑے پہننے پر بھی اعتراض ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انھیں اس طرح کے کپڑوں میں بہتر نہیں محسوس ہوتا۔

 

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

اس اداکارہ نے شوہر کے ساتھ بنایا ایسا ویڈیو، لوگوں نے کہا، کیسے کیا یہ سب؟

چھوٹے پردے کی اداکارہ اور ایکتا کپور کے ٹی وی شو ناگن میں اپنی اداکاری …