ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے پردے پر سہاگ رات کا سین کرنے سے کیا انکار، وجہ چونکانے والی

ہندوستان کے مشہور ٹی وی سیریل ’جے کنہیا لال کی‘ میں اہم کردار نبھانے والی اداکارہ شویتا بھٹاچارایہ ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ وجہ پرسنل نہیں بلکہ پروفیسنل ہے۔ دراصل شویتا نے اپنے کو اسٹار وسال وششٹھ کے ساتھ آن اسکرین رمانس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ شو میں دونوں کو سہاگ رات کا ایک سین شوٹ کرنا تھا۔ لیکن سین کے بار میں جسے ہی شویتا کو پتہ چلا تو انہوں نے اسے شوٹ کرنے سے منع کر دیا۔

Related image

میڈیا رپوٹس کے مطابق، اداکارہ شویتا نے پہلے سے ہی اپنے کانٹریکٹ میں یہ لکھوایا تھا کہ وہ کویہ بھی انٹیمیٹ سین نہیں کریں گی۔ اس کے علاقہ وہ شو پر سلیولیس کپڑے بھی نہیں پہنیں گی۔ جب بات زیادہ بڑی تو شومیکرس کو سہاگ رات کا سین ہی ہٹانا پڑ گیا۔

Related image

جب اس بارے میں شویتا سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ انہیں چھوٹے اور سلیولیس کپڑے بالکل بھی پسند نہیں ہے۔ شویتا کا کہنا ہے ’’میں چھوٹے کپڑوں میں آرام دہ اور پرسکون محسوس نہیں کرپاتی اور میں سلیولیس بھی نہیں پہن پاتی۔ کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ وہ میرے جسم کے مطابق نہیں ہیں۔ اس لئے میں نے پہلی ہی پروڈیوسر کو یہ بات بتا دی تھی۔ ‘‘

سویتا نے مزید بتایا ’’ہاٹ اور ایسے چھوٹے کپڑے نہیں پہن پاؤں گی۔ یہ شو ایک پرانے شو کا رمیک ہے۔ اب اس شو میں ایک انٹیمیٹ سین تھا جو پرانے شو میں نہیں تھا تو ایسے میں اسے شوٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ مینے میکرس سے کہا ہے کہ میں انٹیمیٹ سین اور لپ لاک دینے میں کمفرٹیبل نہیں ہوں۔ آج یہ سب ٹی وی پر نارمل ہو گیا ہے لیکن میرے لیے یہ آسان نہیں ہے۔‘‘

 

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

اس اداکارہ نے شوہر کے ساتھ بنایا ایسا ویڈیو، لوگوں نے کہا، کیسے کیا یہ سب؟

چھوٹے پردے کی اداکارہ اور ایکتا کپور کے ٹی وی شو ناگن میں اپنی اداکاری …