باتھ روم میں یہ کام کرتے پکڑے گئے تھے سنجے دت، جوتوں سے پیٹ پیٹ کر والد نے کر دیا تھا برا حال

حال ہی میں سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم سنجو رلیز ہوئی ہے۔ اس فلم کو لوگ کافی پنسد کر رہے ہیں۔ فلم میں سنجے دت کا کردار رنبیر کپور نے ادا کیا ہے۔ فلم کا لوگوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔ ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی فلم سنجو میں سنجے دت کی زندگی کے اچھے، برے کام، کامیابی، ناکامیاں اور غلطیوں کو دکھایا گیا ہے۔

سنجے کی زنگی کافی اتھل پتھل بھری رہی ہے۔ انہوں نے اپنی زنگی مین کئی ایسے کام کئے جس کی وجہ سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا اور پٹائی بھی کھانی پڑی۔ ایسا ہی ایک واقہ سنجے کی جوانی کے دنوں کا ہے جب انہیں سگریٹ پینے کی لت لگ گئی تھی۔

Related image

ایک انٹرویو کے دوران سنجے دت نے بتایا تھا کہ جب وہ پہلی بار باتھ روم میں چھپ کر سگریٹ پی رہے تو اچانک ان کے پاپا سنیل دت آ گئے۔ اس حرکت کو دیکھ کر سنیل دت کو اتنا غصہ آیا کہ انہوں نے سنجے دت کو جوتے سے مارا۔

Sanjay Dutt and Nargis

اتنا ہی سنجے دت کو سگریٹ کے علاوہ ڈرگس کی بھی لت لگ گئی تھی۔ ایک مرتبہ سنجے ڈرگس لے کر سو گئے تھے اور دو دن تک نہیں اٹھے تھے۔

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

گزرے زمانے کی اداکارہ شرملا ٹیگور کو اپنی پہلی فلم میں نہیں آتا تھا یہ کام، 54 سال بعد کیا انکشاف

بالی وڈ فلموں میں گانوں کا چلن کافی شروعات سے ہے۔ اب تو بالی وڈ …