سلمان خان کی یہ ہیروئین ہوئی 49 سال کی، تصویریں دیکھ آپ کہیں گے ’ابھی تو یہ جوان ہیں‘

حسن اور خوب صورتی کا ایک عام فارمولہ یہ مانا جاتا ہے کہ جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے، حسن بھی پھیکا پڑنے لگتا ہے۔ مگر ایسا سبھی کے ساتھ نہیں ہے۔ جی ہاں! ہم بات کر رہے ہیں سلمان خان کی ہیروئین رہیں اداکارہ بھاگیہ شری کی۔ ان کے تعلق سے تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ جیسے جیسے ان کی عمر بڑھ رہی ہے، ان کے حسن اور خوب صورتی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Image result for salman khan bhagyashree

یقیناً! فلم میں نے پیار کیا میں سلمان خان کے ساتھ نظر آنے والی اداکارہ بھاگیہ شری 49 سال کی ہو چکی ہیں۔ آج کل وہ سیر سپاٹے کی غرض سے اپنے دوستوں کے ساتھ یونان میں ہیں۔

یہاں سے ان کی کچھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔ جن میں بے حد خوب صورت لگ رہی ہیں۔

آپ انھیں دیکھ کر یہ تو نہیں سکتے کہ ان کی عمر 49 سال ہے۔

بھاگیہ شری دو بچوں کی ماں ہیں مگر ان تصویروں میں کسی کالج اسٹوڈینٹ سے کم نہیں نظر آ رہی ہیں۔

لمبے عرصے سے فلمی پردے سے دور رہنے کے باوجود ان کے گلیمر میں کچھ کمی نہیں آئی ہے۔

بھاگیہ شری کی ان تصویروں کو دیکھ کر آپ کہہ سکتے ہیں ان کے اندر فلمی پردے پر نظر آنے کا دم خم اب بھی برقرار ہے۔ اور آج بھی وہ انڈسٹری کی کم عمر اداکاراؤں کو ٹکر دے سکتی ہیں۔

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

محبت میں نہیں ہوتی سرحدیں، ان 6 بالی وڈ اداکاراؤں نے پاکستانی کرکٹرس سے لڑایا ہے عشق

کہتے ہیں محبت کو زنجیروں میں قید نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی محبت …