آج ہے زبردست باڈی شیپ، مگر فلموں میں آنے سے پہلے ایسے نظر آتے تھے ٹائیگر شراف

فلموں کے لیے حلیہ تبدیل کرنا اور جم خانوں میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا بالی وڈ ستاروں کا شوق بھی ہے اور کام بھی۔ ایسا ہی کچھ کام بالی وڈ اداکار جیکی شراف کے بیٹے ٹائیگر شراف نے بھی کیا تھا۔ انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے انہوں اپنے حلیہ اور جسم کے لیے بہت کڑی محنت کی تھی۔ دمدار ایکشن اور شاندار اداکاری سے ٹائیگر نے بالی وڈ میں اپنا ایک خاص مقام بنالیا ہے۔ ٹائیگر فلموں میں آنے سے پہلے کچھ الگ نظر آتے تھے۔

بتادیں کہ ٹائیگر شراف فلموں میں آنے سے پہلے کافی موٹے تھے۔ انہوں نے فلموں میں آنے سے قبل خوب محنت کی تھی اور اکثر وہ جم میں ہی نظر آتے تھے۔ ٹائیگر نے اب تک چار سے پانچ فلمیں کی ہیں جس میں زیادہ تر وہ ایکش ہیرو کے طور پر ہی نظر آئے ہیں۔

बॉडी बनाने से पहले!

بطور ایکشن ہیرو ٹائیگر نے بالی وڈ میں اپنی شناخت بنائی ہے اور آج وہ فلموں میں اسٹنٹ اور عمدہ ڈانس کی وجہ سے مقبول تسلیم کیے جاتے ہیں۔

गोल-मटोल गाल

موٹے اور کچھ عجیب نظر آنے والے اداکار ٹائیگر نے یہ حلیہ اور یہ باڈی محض زیادہ سے زیادہ ورزش اور جم خانوں میں وقت گزارتے ہوئے بنائی ہے۔

कसरत के दीवाने

انہوں نے اس لک اور چہرے کے لیے بہت زیادہ محنت کی ہے۔ ان کی باڈی بالی وڈ میں بہت ہی پرکشش اور عمدہ مانی جاتی ہے۔ فیٹ سے فٹ ہوئی ان کی یہ باڈی اب کافی حد تک بدل چکی ہے۔ اب انہوں نے اپنے بالوں کا اسٹائل بھی تبدیل کرلیا ہے۔

लंबे बाल

 

انٹرٹینمنٹ اور سنیما جگت کی مزید خبروں کی اپ ڈیٹس کے لئےہمارا  FACEBOOK  اور   TWITTER  پیج لائیک کریں۔

ہماری ویب سائٹ cinekainaat.com پر خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

Share

Check Also

محبت میں نہیں ہوتی سرحدیں، ان 6 بالی وڈ اداکاراؤں نے پاکستانی کرکٹرس سے لڑایا ہے عشق

کہتے ہیں محبت کو زنجیروں میں قید نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی محبت …